ابلق ایام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ مجازا ]  دن اور رات، جوکہ سیاہی، سپیدی اور تیزی روی میں چتکبرے گھوڑے سے مشابہ ہیں۔ "قسمت کا تھان آج کل ابلق ایام کے کاوے کی بدولت گردش میں ہے۔"

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اَبْلَق' کے ساتھ عربی زبان سے اسم ظرف زماں 'یوم' کی جمع لگائی گئی ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر